ابنا: سعید جلیلی ہندوستان کے تین روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات افغانستان کے دارالحکومت کابل پہونچے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری افغانستان کے دورے کے موقع پر اس ملک کے صدر حامد کرزی سمیت متعدد اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔سعید جلیلی نے اپنے ہندوستان کے دورے میں ایران اور ہندوستان کے دوجانبہ تعلقات پر اس ملک کے وزرائے خارجہ اور خزانہ اور ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
.......
/169